28 ستمبر، 2024، 12:15 PM

غاصب صہیونی فوج کی جانب سے "سید حسن نصراللہ" کو قتل کرنے کا دعویٰ

غاصب صہیونی فوج کی جانب سے "سید حسن نصراللہ" کو قتل کرنے کا دعویٰ

غاصب صہیونی حکومت نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو حملے میں شہید کرنے کا دعوی کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایک بیان میں صہیونی حکومت نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملہ کرکے مقاومتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو شہید کرنے کا دعوی کیا ہے۔

صہیونی فوج کے دعوے کی تاحال تصدیق نہیں کی جاسکی ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز اسرائیل نے دارالحکومت بیروت کے علاقے ضاحیہ پر شدید فضائی حملہ کیا تھا جس میں درجنوں شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1926975

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha